• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں اردنی شہری کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے:عمان

اتوار 14-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7161
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردنی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں سیاحتی ویزے پرآئے ایک اردنی شہری کو گولیاں مار کر قتل کرنے پر عمان حکومت نے سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اردنی شہری کے قتل کی تمام تر ذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد ہوتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے ایک ستاون سالہ اردنی شہری کو مزاحمت کار کے شبے میں گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔ اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اردنی شہری کو گولیاں اس وقت ماری گئیں جب اس نے ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کردیا تھا۔

اس واقعے کے رد عمل میں اردنی وزیر مملکت برائے اطلاعات اور ترجمان محمد المومنی نے کہا کہ بیت المقدس میں ایک قابض قوت کی حیثیت سے اردنی شہری کو گولیاں مار کر قتل کرنے ذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد ہوتی ہے۔

انہوں نے اردنی شہری کے قتل کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور تل ابیب سے اس مجرمانہ واقعے کی درست تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

المومنی نے کہا کہ تل ابیب میں اردنی سفارت خانہ شہری کے قتل کے واقعے کی تفصیلات جمع کررہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں اردنی شہری کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے:عمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.