• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیرمحمد القیق نے چلنا شروع کردیا

جمعہ 01-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0853
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں اپنی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف تین ماہ سے زائد عرصے تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر اور صحافی محمد اسامہ القیق نے آہستہ آہستہ چلنا شروع کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق القیق کو حال ہی میں الرملہ جیل کی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں اس نے آہستہ آہستہ چلنے کی کوشش شروع کی ہے۔

القیق کے اہل خانہ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ القیق کو الرملہ جیل کی اسپتال منتقل کیےجانے کے بعد آہستہ آہستہ چلنے کی ہدایت کی گئی ہے اور انہوں نے بہ تدریج چلنا شروع کردیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ القیق روبہ صحت ہیں مگران کی مکمل صحت یابی میں کئی ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی صحافی اور سعودی عرب کے المجد ٹی وی کے نامہ نگار محمد اسامہ القیق نے اپنی بلا جواز گرفتاری اور انتظامی حراست کے خلاف گذشتہ برس دسمبر میں بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ 96 روز تک جاری رہنے والی بھوک ہڑتال کے بعد اسرائیلی حکام اس کی انتظامی حراست میں مزید توسیع نہ کرنے کے اعلان پرمجبور ہوئے اور 21 مئی 2016 ء کو اسے رہا کرنے کی شرط پر بھوک ہڑتال ختم کرانے میں کامیاب ہوئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبھوک ہڑتالی فلسطینی اسیرمحمد القیق نے چلنا شروع کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.