• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بحر مردار میں اسرائیل، فلسطین اور اردن کا وزارتی اجلاس

منگل 01-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10822
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ شب فلسطینی اتھارٹی، اسرائیل اور اردن پر مشتمل ایک وزارتی اجلاس بحر مردار کے مقام پر ہوا جس میں تینوں حکومتوں نے باہمی تجارتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بحر مردار کے مقام پر ہونے والے اجلاس میں اسرائیلی وزیر صنعت واقتصادیات ایلی کوھین، اردن کے علاقائی تعاون کے وزیر عماد فاخوری اور فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی جب کہ جاپانی وزیر خارجہ تارو کونو نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں غرب اردن کے مشرقی شہر اریحا میں ایک زرعی اور تجارتی فارم کے قیام پر غور کیا گیا۔

سنہ 2016ء کے بعد کسی اردنی وزیر کی اسرائیلی وزیر کے ساتھ یہ اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبحر مردار میں اسرائیل، فلسطین اور اردن کا وزارتی اجلاس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.