• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آبدوزوں کی خریداری میں بدعنوانی پراسرائیلی نیوی کا افسر گرفتار

جمعرات 07-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8476
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے جرمنی سے ’ڈولفن‘ آبدوزوں کی خریداری کے سودے میں شامل رہنے والے بحریہ کے ایک سابق جنرل کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر آبدوزوں کی خریداری کے دوران رشوت وصول کرنے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حراست میں لیے گئے نیوی کے سابق افسر کا تعلق ’شائیٹیٹ13‘ نامی نیول یونیٹ سے ہے۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی ویب سائیٹ پر حراست میں لیے گئے سابق نیوی افسر کی شناخت جنرل شائی بروش کے نام سے کی ہے۔ 65  سالہ بروش پر ڈولفن آبدوزوں کی خریداری میں رشوت وصول کرنے، دھوکہ دینے اور امانت میں خیانت کرنے کے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔

اخباری رپورٹ کے مطابق جنرل بروش سنہ 1987ء سے 1991ء تک اسپیشل یونٹ ’شائیٹیٹ 13‘ کے سربراہ رہے ہیں۔ اس کے بعد انہیں بحریہ میں ملٹری انٹیلی جنس کے شعبے میں منتقل کردیا گیا تھا۔

ستمبر 1997ء کو جنرل بروش اپنے عہدے سے اس وقت  مستعفی ہوگئے تھے جب لبنانی حزب اللہ کے کمانڈوز کے گھات لگا کر کیے گئے حملے میں 11 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

پولیس کو شبہ ہے کہ جنرل بروش نے جرمنی سے آبدوزوں کی خریداری کے سودے میں رشوت وصول کی تھی۔ اسرائیلی میڈیا میں یہ کیس ’مقدمہ 3000‘ کے نام سے مشہور ہے۔

اسی کیس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ایک مقرب اور سابق وزیر العیزر سانڈبیرگ بھی ملوث ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.