• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اونروا‘ کی مالی امداد میں کمی خطے میں بدامنی کا موجب بن سکتی ہے: عرب ممالکـ’

منگل 19-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7277
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عرب ممالک کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار عالمی ادارے’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ (اونروا) کی مالی امداد میں کمی سے خطے میں میں عدم استحکام پیدا ہوسکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے میزبان عرب ممالک نے اردن کے صدر مقام ’عمان‘ میں والے اجلاس ’اونروا‘ کو درپیش مالی بحران اور اس کے نتیجے میں خطے کے استحکام پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد ابو ھولی نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے میزبان ممالک نے خبردار کیا ہے کہ اگر پناہ گزینوں کو درپیش مالی بحران کا حل نہ نکالا گیا تو اس کے نتیجے میں خطے میں عدم استحکام اور سلامتی کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب ممالک نے فلسطینیوں  اور اسرائیل کے درمیان دیر پا امن کے لیےدائمی اور منصفانہ امن معاہدہ کرایا جائے۔

ابو ھولی کا کہنا ہے کہ عرب ممالک نے امداد دینے والے ملکوں اور اداروں پر زور دیا ہے کو وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے بہود کی ذمہ دار ایجنسی کو درپیش مالی مسائل کے حل کے لیے مزید امداد فراہم کریں تاکہ خطے کو عدم استحکام سے بچایا جاسکے۔

خیال رہے کہ لبنان، اردن ، شام اور بعض دوسرے عرب ممالک میں فلسطینی پناہ گزینوں کی بڑی تعداد مقیم ہے۔ ان پناہ گزینوں کی تعلیم،صحت اور دیگر بنیادی ضروریات کی دیکھ بحال کے لیے اقوام متحدہ نے ایک ریلیف ایجنسی قائم کررکھی ہے۔’یو این اے آر ڈبلیو اے‘ کے نام سے اس ایجنسی کو کچھ عرصے سے سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ امریکا نے بھی اس ادارے کی سالانہ امداد آدھی سے زائد کم کرلی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاونروا‘ کی مالی امداد میں کمی خطے میں بدامنی کا موجب بن سکتی ہے: عرب ممالکـ’
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.