• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’اولمرٹ‘ قاتل اور دہشت گرد، اس کی تحسین فلسطینی قوم کی توہین ہے: القرعاوی

پیر 24-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112041
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ’محمود کی طرف سے فلسطینیوں کے قاتل ایہود اولمرٹ کی تحسین اور تعریف قوم کی توہین کے مترادف ہے۔ اولمرٹ ایک دہشت گرد ہے اور اس کی تحسین کرنے والے قوم کے خیر خواہ نہیں‘۔ یہ کہنا ہے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور طولکرم سے تعلق رکھنے والے مقامی فلسطینی رہنما فتحی القرعاوی کا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایہود اولمرٹ فلسطینی قوم کا بدترین دشمن اور قاتل ہے۔ صدر محمود عباس کی طرف سے اس کی تعریف توصیف فلسطینی قوم کی توہین کے مترادف ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں القرعاوی کا کہنا تھا کہ صدر محمود کا فلسطینیوں کے قاتل ایہود اولمرٹ سے فرانس میں ملاقات کرنا اور اس سے ہاتھ ملانا فلسطینی قوم کی تذلیل اورتوہین کے مترادف ہے۔ اولمرٹ  فلسطینیوں کا قاتل اورجنگی مجرم ہے۔ اولمرٹ ملاقات اور تحسین کے قابل نہیں۔ وہ سنہ 2008ء میں فلسطینی قوم کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث رہ چکا ہے۔ اس نے غزہ  اور غرب اردن میں فلسطینیوں پر جنگ مسلط کی۔

القرعاوی کا کہنا تھا کہ محمود عباس نے اولمرٹ سے ملاقات کرکے فلسطینی قوم کے خون، شہداء اور ہزاروں زخمیوں کے ساتھ غداری کی۔ فلسطینی قوم صیہونی ریاست کے جرائم اور منظن صیہونی مافیا کی دہشت گردی کا شکار ہیں۔

القرعاوی نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا اور یہ سلسلہ ایہود اولمرٹ کے دور میں  بھی جاری رہا ہے۔ اولمرٹ فلسطینیوں کا قاتل ہے اور اس کے ساتھ ہاتھ ملانے والے فلسطینی قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.