• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا: فلسطینی برادری کا یحیی ستاکف کے دورہ اسرائیل پر غم و غصہ

ہفتہ 16-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11247
0
SHARES
0
VIEWS

جکارتہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انڈونیشیا کے اسلامی اسکالر یحیی ستاکف کے دورہ اسرائیل پر ہر خاص و عام نے اپنے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انڈونیشیا میں موجود فلسطینی برادری نے یحیی ستاکف کے حالیہ دورہ اسرائیل کو آڑھے ہاتھوں لیا۔ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی برادری نے یحیی کے دورہ اسرائیل کو فلسطین کے ساتھ قائم دوستانہ تعلقات میں ایک گہری دراڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ دورہ اسرائیل سے اہالیان فلسطین میں ایک مایوسی کی لہر ہیدا ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی برادری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یحیی ستاکف کی طرف سے حالیہ دورہ اسرائیل سے ناجائز اسرائیلی ریاست کو فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ اقدامات اور پرتشدد واقعات میں کمی نہیں آئے گی۔

بیان میں مزید کہا گیا تھا کہ انڈونیشیا کے اسلامی اسکالر کی اسرائیل کےلیے امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم سفارت خانے میں ملاقات نے اس بات کو مزید تقویت پہنچائی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے راہ ہموار کی دی ہے۔ 

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانڈونیشیا: فلسطینی برادری کا یحیی ستاکف کے دورہ اسرائیل پر غم و غصہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.