• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 8 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انٹرپول میں فلسطینی رکنیت کی درخواست پر غور موخر

بدھ 09-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4972
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی وزرات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا میں منعقدہ ہونے والے عالمی فوج داری پولیس’’انٹرپول‘‘ کے سالانہ اجلاس میں فلسطین کی رکنیت کا معاملہ موخر کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ کے مشیر عمار حجازی نے رام اللہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تمام تر کوششوں اور مسلمان ملکوں کے دباؤ کے باجود انٹروپول نے جکارتا میں منعقدہ اجلاس میں فلسطین کی رکنیت کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں کیا۔

ایک سوال کے جواب میں فلسطینی عہدیدار نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ہم انٹرپول میں ایک مبصر رکن کے طور پر نمائندگی چاہتے ہیں۔ اس کے بعد انٹرپول میں مستقل رکنیت کے لیے درخواست دیں گے۔

عمار حجازی کا کہنا تھا کہ اس بار انڈونیشیا کی میزبانی میں ہونے والے انٹرپول کےاجلاس میں فلسطین کو رکنیت دلوانے کا مقصد پورا نہیں ہوسکا ہے تاہم انٹرپول تنظیم کی طرف سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اگلے ایک سال کے دوران فلسطین کی رکنیت کا معاملہ حل کرلیا جائے گا۔

ایک سوال کے جوب میں انہوں نے کہا کہ انٹروپو میں کسی قسم کی رائے شماری نہیں ہوئی۔ صرف فلسطین کو رکنیت دلوانے کے حوالے سے سفارتی سطح پر کوششیں کی گئی ہیں۔ مگر اس کے باوجود فلسطین کی رکنیت کا معاملہ انٹرپول کےاجلاس کےایجنڈے میں شامل نہیں کیا جاسکا۔

خیال رہے کہ قبل ازیں فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے دعویٰ کیا گیاتھا کہ انڈونیشیا میں ہونے والے انٹرپول کے سالانہ اجلاس کے ایجنڈے میں فلسطین کی رکنیت کا معاملہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانٹرپول میں فلسطینی رکنیت کی درخواست پر غور موخر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.