• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ام الفحم میں فلسطینیوں کے وجود کو برداشت نہیں کریں گے: لائبرمین

منگل 21-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6151
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے انتہا پسند وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہر ام الفحم شہر کے عرب باشندوں کے خلاف ایک نیا اشتعال انگیز اور نفرت پرمبنی بیان دیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ ’ام الفحم‘ میں فلسطینیوں کا وجود برداشت نہیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 کودیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ام الفحم میں رہنے والے عربوں کو یہ طے کرنا ہوگا کہ آیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے حامی ہیں یا اسرائیل کے شہری کے طور پر رہنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ ام الفحم میں رہتے ہوئے بھی فلسطینی ریاست کی حمایت کرتے ہیں تو ان کا وجود ہمارے لیے قابل قبول اور براشت نہیں۔

ایک سوال کے جواب میں لائبرمین نے کہا کہ امن کے بدلے میں اراضی کا تبادلہ نہیں بلکہ آبادی کے تبادلے کا اصول اپنایا جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کوئی بھی معاہدہ اعتدال پسند عرب قوتوں کے ذریعے طے پانا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieام الفحم میں فلسطینیوں کے وجود کو برداشت نہیں کریں گے: لائبرمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.