• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان القدس، صیہونی آباد کاری کے خلاف یونان میں احتجاج

بدھ 14-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10419
0
SHARES
0
VIEWS

ایتھنز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں مقامی شہریوں، فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے مندوبین نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی اعلان اور فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یونان میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین میں صیہونی آباد کاری، صیہونی بستیوں کی تعمیر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے امریکی اعلان القدس اور فلسطین میں صیہونی آباد کاری کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

احتجاجی مظاہرے کا اہتمام سوشلسٹ یوتھ الائنس اور یونان ویمن الائنس کی جانب سے کیا گیا تھا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی حمایت کی اور شہر پراسرائیلی قبضے کو مسترد کردیا۔ مظاہرین نے ریلی کی شکل میں ایتھنز میں اسرائیلی سفات خانے کی طرف مارچ بھی کیا۔ مظاہرین نے اسرائیلی سفات خانے کے قریب پہنچ کر القدس فلسطین کا دارالحکومت کے نعرے لگائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی صدر ٹرمپ کے اعلان القدس، صیہونی آباد کاری کے خلاف یونان میں احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.