• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی سے قبل’امن‘ کے لیے موقع

پیر 09-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8827
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے القدس منتقل کرنے سے قبل فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن کو ایک اور موقع دیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رواں سال جون میں امریکی صدر نے کہا تھا کہ وہ تل ابیب سے امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کا فیصلہ عبوری طور پر موخر کرتے ہیں حالانکہ وہ انتخابی مہم کے دوران اسرائیل سے یہ وعدہ کرچکے تھے کہ صدر منتخب ہونے کے بعد تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کے ساتھ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیں گے۔

’ٹی پی این‘ چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ان کی انتظامیہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی کے لیے کوشاں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی سے قبل امن کو ایک اور موقع دے دوں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم امن بات چیت کی بحالی کے لیے اقدامات کریں تو مجھے یقین ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کے قیام میں کامیاب ہوجائیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ مستقبل قریب میں ہم امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی سے قبل’امن‘ کے لیے موقع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.