• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی اپیل کورٹ نے ’حماس کو فنڈز کی منتقلی‘ کے الزام سے عرب بنک کو بری کر دیا

اتوار 11-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10151
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی ایک اپیل عدالت نے عرب بنک پر اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کو فنڈز کی منتقلی کےالزام پر سابقہ فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکا کی ایک عدالت نے سنہ 2014ء کو اردن کے صدر مقام عمان میں قائم عرب بنک کو حماس کو فنڈز کی منتقلی کا قصور وار قرار دیا تھا۔ تاہم انسانی حقوق کے کارکنان نے امریکی عدالت کے فیصلے کو اپیل کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔

سابقہ فیصلے میں دعویٰ کیا تھا کہ فلسطین میں تحریک انتفاضہ کے دور میں عرب بنک کے ذریعے حماس خطیر رقوم کی منتقلی کرتی رہی ہے۔ یہ رقم حماس کی جانب سے فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت اور زخمیوں کے علاج پر خرچ کرتی رہی ہے۔

عرب بنک نے امریکی عدالت کے سابقہ فیصلہ کو غیرمنصفانہ قراردیتے ہوئے حماس کو فنڈز کی منتقلی کا الزام مسترد کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی اپیل کورٹ نے ’حماس کو فنڈز کی منتقلی‘ کے الزام سے عرب بنک کو بری کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.