• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کا صیہونی حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا فوجی پیکیج

جمعرات 09-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1626
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزان رایس نے واشنگٹن میں امریکی یہودیوں کی بین الاقوامی کمیٹی کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو امریکا کا نیا فوجی پیکیج تقریبا چالیس ارب ڈالر کا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی فضائیہ اور میزائیلی سسٹم کی تقویت کر سکے گا۔

واضح رہے کہ امریکی حکومت نے اپریل میں سینیٹ کے دباؤ میں اس بات کا وعدہ کیا تھا کہ وہ اسرائیل کے لئے امریکی فوجی امداد کی تاریخ کا سب بڑا فوجی پیکیج دے گی۔

امریکا اور اسرائیل نے دوہزار اٹھارہ میں ختم ہونے والے اپنے فوجی معاہدے کی مدت میں توسیع کے لئے بھی بلا وقفہ مذاکرات شروع کر دئے ہیں ان دونوں حکومتوں کی کوشش ہے کہ اس معاہدے کی مدت آئندہ دس برسوں کے لئے مزید بڑھا دی جائے۔

بہت سے مبصرین امریکی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کو دئے جانے والے اس فوجی پیکیج کو امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں- اس وقت امریکا کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے صیہونی حکومت اور صیہونی لابی کی خوشنودی حاصل کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا کا صیہونی حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا فوجی پیکیج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.