• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق فیصلہ واپس لے: ملیحہ لودھی

جمعرات 21-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9591
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ امریکا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق فیصلہ واپس لے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اپنے خطاب میں بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر کے فیصلے پر کہا کہ امریکی صدر کے فیصلے سے مشرق وسطیٰ میں تناؤ بڑھے گا، اس لیے امریکا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق فیصلہ واپس لے۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے عوام انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے شکار ہیں، صیہونی افواج فلسطین میں مسلسل ظلم و جبر کر رہی ہیں، کشمیر اور فلسطین اقوام متحدہ کے چارٹر پر حل طلب مسئلے ہیں، امن کے لئے فوری حل طلب مسائل پر توجہ دینا ضروری ہے، یہ مسائل اب حل ہونا چاہئیں جب کہ سلامتی کونسل کی تمام قراردادوں پر بلا امتیاز عملدرآمد کیا جائے۔

واضح رہے کہ امریکا کے بیت المقدس سے متعلق فیصلے کے بعد دنیا بھر میں احتجاج تاحال جاری ہے جبکہ اس سے متعلق اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں اوآئی سی کا سفارتی گروپ قرارداد پیش کرے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق فیصلہ واپس لے: ملیحہ لودھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.