• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا اسرائیل کو لبنان کی خود مختاری پامال کرنے سے روکے: میشل عون

ہفتہ 17-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10206
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے صدر میشل عون نے امریکا پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائیل کو لبنان کی خود مختاری اور لبنان کی بری، بحری اور فضائی کی خلاف ورزیوں سے سختی سے منع کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنانی صدر نے ان خیالات کا اظہار امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن سے بیروت میں ملاقات کے دوران کیا۔

اس موقع پر لبنانی صدر نے کہا کہ ان کی حکومت دفاع وطن کے لیے ہرممکن اقدامات کرے گی۔ لبنان کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ سرحدوں کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

صدر عون نے لبنان کی سمندری حدود میں گیس کے ذخائرپر اسرائیلی ریاست کے دعوے کو مسترد کردیا اور کہا کہ لبنان کی آبی حقوق پر صرف لبنانی قوم کا حق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لبنان سرحدوں کے تحفظ کے لیے ہرممکن کوششیں بروئے کار لائے گا۔ انہوں نے امریکی وزیرخارجہ پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو لبنان کی خود مختاری کو چیلنج کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو لبنانی قوم کے آبی اور قدرتی وسائل کے حقوق سے محروم کرنے سے روکے۔

صدر عون نے کہا کہ اسرائیل کو جنوبی لبنان میں سنہ 2006ء کی جنگ کے بعد جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی پابندی کرنی چاہیے اور لبنان کی سرحدوں کو پامال کرنے سے باز رہنا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا اسرائیل کو لبنان کی خود مختاری پامال کرنے سے روکے: میشل عون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.