• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اور بحرین کے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات: دنیا بھر میں مظاہرے  

بدھ 16-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات اور بحرین کے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات: دنیا بھر میں مظاہرے  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امارات اور بحرین کے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں  پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ،امریکا میں یہودیوں نے بھی مظاہروں میں شرکت کی۔

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کےمعاہدے پر دستخط  کی تقریب کے بعد مقبوضہ فلسطین سمیت دنیا کےمختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں  جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت  یہودی باشندوں نے بھی شرکت کی ۔

سیکڑوں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ور بحرین اور امارات کے سربراہوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی  دوسری جانب فلسطینیوں نے عرب ریاستوں کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف آن لائن مہم شروع  کی لاکھوں افراد نے فلسطین چارٹر نامی مہم کی حمایت میں دستخط کئے۔

Tags: بحرینصیہونی ریاستمتحدہ عرب اماراتمقبوضہ فلسطینواشنگٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.