• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس پر ٹرمپ کا فیصلہ، عربوں کی خاموشی کا نتیجہ: وزیر خارجہ جبران باسیل

جمعرات 28-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9665
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل نے المیادین نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر عرب ممالک خاموش نہ ہوتے تو ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ نہ کرتے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جبران باسیل نے کہا کہ عربوں نے ہمیشہ کی طرح خاموشی اختیار کی جس کی وجہ سے ٹرمپ نے القدس پر ایسا فیصلہ کرنے کی جرات کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ القدس اور مسئلہ فلسطین پر عرب ممالک کا مؤقف کمزور اور غیرموثر ہے اور اس حوالے سے ان ممالک کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں۔

شام کی صورتحال کے حوالے سے لبنانی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام اور لبنان کی مشترکہ مزاحمت نے دونوں ممالک کو تقسیم کرنے کی سازش کو ناکام بنادیا۔

جبران باسیل نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف ہم شام کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس مقصد کے لئے شام کے لئے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس پر ٹرمپ کا فیصلہ، عربوں کی خاموشی کا نتیجہ: وزیر خارجہ جبران باسیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.