• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی فلسطين پرجارحیت پرڈرامائی خاموشی

بدھ 29-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6597
0
SHARES
3
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے فلسطين ميں روزانہ كی بنيادوں پر انسانی حقوق كی پايمالی پر جان بوجھ كر خاموشی اختيار كی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایران کی عدلیہ کے سربراہ صادق آملی لاريجانی نے بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں کے دوہرے معیار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی طاقتیں انسانی حقوق کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتی ہیں۔

صادق آملی لاريجانی نے مقبوضہ فلسطين ميں مظلوم فلسطينيوں پر صيہونی تشدد اور غير انسانی كارروائيوں كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ اقوام متحدہ نے فلسطين ميں روزانہ كی بنيادوں پر انسانی حقوق كی پايمالی پر جان بوجھ كر خاموشی اختيار كی ہے۔

لاريجانی نے اقوام متحدہ كے دوہرے معيار پر كہا كہ لگتا ہے كہ اقوام متحدہ مظلوموں كے خلاف ظالموں كے ساتھ دے رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ کی فلسطين پرجارحیت پرڈرامائی خاموشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.