• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسلامی جہاد کے وفد کا دورہ قاہرہ، مصری انٹیلی چیف سے ملاقات

جمعہ 18-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5063
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے گذشتہ روز اپنے دورہ مصر کےدوران مصری انٹیلی جنس چیف سے قاہرہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال اور غزہ کی پٹی کے عوام کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کا وفد جماعت کے سیکرٹری جنرل رمضان شلح کی قیادت میں قاہرہ پہنچا تھا جہاں گذشتہ روز وفد نے مصری انٹٰیلی جنس چیف خالد فوزی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جہاد کے وفد نے مصری انٹیلی جنس چیف کو فلسطین کی موجودہ صورت حال سے آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ فریقین میں ہونے والی بات چیت میں فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت اور اسرائیل ۔ فلسطین کشمکش پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر فلسطینی انٹیلی جنس چیف جو انٹیلی جنس کے وزیر بھی ہیں نے کہا کہ قاہرہ فلسطینی قوتوں کے درمیان اتحاد کا خواہاں ہیں۔ خالد فوزی کا کہنا تھا کہ قاہرہ فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے میں مدد دینے کو تیار ہے۔

مصری وزیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کی معاونت کا عمل جاری رکھے گا۔ مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل اور آزاد فلسطینی ریاست کا قیام مصری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصری حکومت غزہ کی پٹی کے عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے رفح گذرگاہ کو کھولنے کے لئے اقدامات کرے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد کے وفد کا دورہ قاہرہ، مصری انٹیلی چیف سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.