• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے سفارت خانے میں قتل پر اردنی عوام کا غم و غصہ

پیر 24-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7982
0
SHARES
1
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عمان میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے میں دو اردنی شہریوں کے قتل کے بعد اردنی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انھوں نے صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کی رات صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے محافظ کی فائرنگ میں قتل ہونے والے اردنی شہریوں کے گھرانوں نے اپنے ملک کے عوام کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے اردن سے صیہونی حکومت کے سفیر کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اردنی مظاہرین نے صیہونی سفارت خانے کے محافظ کے ہاتھوں قتل کی اس واردات کے بارے میں تحقیقات اور عوام کو نتائج سے باخبر نیز لاشوں کو ان کے گھرانوں کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ اردنی نوجوان نے سفارت خانے کے محافظ پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی اور محافظ نے جوابی اقدام کے طور پر فائرنگ کر دی جس میں یہ اردنی نوجوان ایک ڈاکٹر کے ہمراہ ہلاک ہو گیا۔

اردن کے سیکورٹی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اردن نے اتوار کے روز مسجدالاقصی اور بیت المقدس کے بارے میں عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے سفارت خانے میں قتل پر اردنی عوام کا غم و غصہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.