• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی مدد کا مطلب فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت نہیں:برطانیہ

جمعہ 26-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0448
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانوی وزیراعظم نے فلسطین میں یہودی توسیع پسندی کی اسرائیلی پالیسی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن اگرصہیونی ریاست کی مدد کررہا ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی یہودی بستیوں کےقیام کے حامی ہیں۔ اسرائیل کو فلسطین میں یہودی توسیع پسندی کو ہرصورت میں روکنا ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ برطانیہ اسرائیل کی مدد کرنے والا ایک بڑا ملک ہے مگر ہم فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی کسی صورت میں حمایت نہیں کی جائے گی۔

ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ حال ہی میں نے بیت المقدس کا دورہ کیا اور وہاں کے حالات اور یہودی توسیع پسندی دیکھ کر بہت دکھ پہنچا ہے۔ بیت المقدس اسرائیل کے محاصرے میں ہے، مگر صہیونی ریاست کو القدس کا محاصرہ ختم کرنا ہوگا۔

برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی مالی امداد کے ساتھ ساتھ سیاسی اور سفارتی سطح پر بھی صہیونی ریاست کی حمایت جاری رکھیں گے مگر مشرقی بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی کسی صورت میں حمایت نہیں کی جایے گی۔

خیال رہے کہ برطانوی وزیراعظم نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی مخالفت میں یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب حال ہی میں برطانوی حکومت نے اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کی تحریک کو غیر موثر بنانے کے لیے پارلیمنٹ سے قانون سازی کی کوششیں شروع کی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کی مدد کا مطلب فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت نہیں:برطانیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.