• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے عدم مساوات اور نسلی امتیاز کو آئین بنا لیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ہفتہ 21-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11543
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے نسل پرستانہ اسرائیل قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ نے ’یہودی قومیت‘ کا قانون منظور کرکے ملک میں عدم مساوات اور امتیازی سلوک کے لیے قانون سازی کی راہ ہموار کرکے عدم مساوات کو

قانونی شکل دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’ایمنسٹی‘ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومتیں 70 سال سے جس قانون کو منظور نہیں کرسکیں۔ موجودہ اسرائیلی حکومت نے وہ بھی منظور کرلیا ہے۔ اسرائیل کو یہودیوں کا قومی ملک قرار دینے کے نتیجے میں اسرائیل میں نسل پرستی، عدم مساوات اور دیگر اقوام کے درمیان امتیازی سلوک کو قانونی درجہ حاصل ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل اسرائیلی کنیسٹ نے ایک متنازع آئینی بل کی منظوری دی جس کے تحت اسرائیل کو یہودیوں کا قومی ملک قرار دے کر فلسطین میں یہودی وطن کو یہودیوں کا حق خود ارادیت قرار دیا گیا۔ بل کے حق میں 62 اور مخالفت میں 55 ارکان نے ووٹ ڈالے جب کہ صرف دو نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کو یہودی ریاست اور یہودیوں کا قومی ملک قرار دینے کی مذمت کے ساتھ اسرائیلی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کالے قانون پر نظر ثانی کرے اور اس کی مزید  منظوری کا عمل آگے نہ بڑھائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے عدم مساوات اور نسلی امتیاز کو آئین بنا لیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.