• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے شام کے ساتھ وادی گولان کی سرحد پر فوج تعینات کر دی

پیر 02-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11394
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے احتیاطی اقدام کے طور پر اتوار کے روز شامی سرحد پر اپنی عسکری کُمک بھیج دی جن میں ٹین اور توپ خانے شامل ہیں۔ یہ پیش رفت اسرائیل شام سرحد کے نزدیک بشار کی فوج اور شامی اپوزیشن کی فورسز کے درمیان شدید لڑائی کے بعد سامنے آئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے ٹوئیٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ "اتوار کی صبح تعینات کی جانے والی فورسز شامی گولان کے پہاڑی علاقے میں پیش رفت کی روشنی میں تیاری کا حصّہ ہے”۔ بیان کے مطابق اسرائیل شام کی خانہ جنگی میں عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل جاری رکھے گا۔

شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق منگل کے روز دمشق کے ہوائی اڈے کے نزدیک لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ہتھیاروں کے گوداموں کو دو اسرائیلی میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا تھا۔

ماضی میں بھی اسرائیلی فوج درجنوں بار شام میں حزب اللہ کے عسکری اہداف پر حملے کر چکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے شام کے ساتھ وادی گولان کی سرحد پر فوج تعینات کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.