• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد میں غیرمعمولی اضافے پر تشویش

جمعرات 20-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4753
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے سرکاری ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ملک میں بوڑھے افراد کی تعداد میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمر رسیدہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ملک کے مستقبل کے لیے سنگین خطرے کا موجب بن سکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک سال میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد میں 39 ہزار 939 افراد کا اضافہ ہوا یعنی سالانہ بوڑھے افراد کی تعداد میں 1.11 فی صد اضافہ ہو رہا ہے۔ اسرائیل میں 65 سے 85 سال کی عمر کے فراد کو بوڑھوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 44 فی صدر عمر رسیدہ افراد کی عمر 75 سال ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جس رفتار سے اسرائیل میں بوڑھے افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی اس تناسب سے اگلے چند برسوں کے دوران اسرائیل میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 86 ہزار سے بڑھ جائے گی۔

اس وقت معمر یہودیوں کی اکثریت ان افراد پر مشتمل ہے قیام اسرائیل کے وقت فلسطین میں آباد کیے گئے تھے۔ یوں اسرائیل کی وہ پہلی نسل جس نے صہیونی ریاست کے قیام میں حصہ لیا تھا اب آہستہ آہستہ قبر کی طرف بڑھ رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد میں غیرمعمولی اضافے پر تشویش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.