• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سے گیس معاہدے کے خلاف اردن میں مظاہرین کی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

جمعہ 07-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4615
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ساتھ گیس کے ایک مشترکہ معاہدے پر اردن میں سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی طرف سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز عمان میں سیکڑوں شہروں نے صہیونی ریاست کے ساتھ گیس معاہدے کے خلاف بہ طور احتجاج انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عمان میں ہونے والے عظیم الشان احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے بھی اٹھا رکھے تھے جن پر صہیونی ریاست کے ساتھ طے پائے گیس معاہدے کی فوری منسوخی کے مطالبات درج تھے۔

احتجاج کرنے والے شہریوں کا کہنا تھا کہ اردنی عوام کو امریکی آئل اینڈ گیس کمپنی ’نوبیل‘ کے ذریعے اردن کے قومی وسائل اسرائیل کو فروخت کرنے پرسخت غم وغصہ ہے اور عوام اپنے قومی وسائل کو صہیونیوں کے ہاتھ فروخت کرنے کے خلاف ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت اسرائیل کے ساتھ مشترکہ گیس کی ڈیل منسوخ کرتے ہوئے قومی وسائل کو ایک دشمن ملک کو فروخت نہ کرے۔

خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل اردن اور اسرائیل نے ایک مشترکہ معاہدہ کیا تھا جس کے تحت اردن کی سمندری حدود میں بحر مردار میں گیس کے ذخائر کے حصول کے لیے مل کرسرمایہ کاری کرنے سے اتفاق کیا گیا تھا۔ گیس کے مشترکہ معاہدے کے لیے امریکا کی نوبل آئل اینڈ گیس کمپنی کو ٹھیکہ دیا جائے گا۔ جب سے اسرائیل اور اردن کے درمیان مشترکہ گیس پروجیکٹ کا اعلان کیا گیا ہے اردن میں عوامی سطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.