• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سے تعلق قائم کرنا فلسطینیوں کی قربانیوں سے انحراف ہے، لیاقت بلوچ

منگل 09-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala3059
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل ایک ناجائز اور انسان و اسلام دشمن ریاست اور ناسور ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کر لینا یا اس کیساتھ تعلقات قائم کر لینا مظلوم فلسطینیوں کی قربانیوں سے انحراف ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان خیالات کا اظہار جماعتِ اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر میاں مسلم پرویز کے اس بیان کہ "قبلہ اوّل کی بازیابی کیلئے سعودیہ اسرائیل تعلقات قائم کئے جا سکتے ہیں” کا جماعت اسلامی سے کوئی تعلق نہیں، مسئلہ فلسطین کے حوالے سے جماعت اسلامی کی پالیسی واضح ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ قبلہ اوّل کی بازیابی کیلئے امت مسلمہ کو متحد ہونا ہو گا۔ اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کا قاتل ہے جس کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، اسرائیل کو اس وقت تک نہ تسلیم کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کیساتھ تعلقات قائم ہو سکتے ہیں جب تک وہ فلسطین کو آزاد نہیں کر دیتا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے دنیا بھر کے ممالک سے یہودیوں کو لا کر فلسطین میں آباد کر دیا ہے، یہودی آباد کاری کیلئے فلسطینیوں سے ان کے گھر اور جائیدادیں چھینی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی روز اول کی طرح اپنے مظلوم فلسطینیوں کیساتھ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.