• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور ترکی میں سفارتی تعلقات جزوی طور پرمعطل

منگل 25-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7998
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز ترکی میں دو یہودی عبادت گاہوں پر ہونے والےحملوں کے بعد تل ابیب نے ترکی میں قائم اپنے تمام قونـصل خانے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ تل ابیب کی طرف سے ترکی میں اپنے سفارت خانوں کی بندش کا فیصلہ دونوں ملکوں کے درمیان بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے سے پائی جانے والی کشیدگی کا نتیجہ ہے۔ ترکی نے حرم قدسی پراسرائیلی فوج کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کو غیرقانونی قرار دے کران کی مذمت کی تھی جس پر صہیونی ریاست سخت سیخ پا ہے۔

خیال رہے کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان کئی سال تک سفارتی تعلقات معطل رہنے کے بعد سنہ2016ء کو بحال ہوئے تھے۔ اسرائیل نے سنہ 2010ء میں غزہ جانے والے امدادی قافلے میں شریک ترک رضا کاروں کے قتل پر انقرہ سے معافی مانگنے کے بعد متاثرین کو ہرجانہ ادا کیا تھا جس کے بعد دونوں ملکوں میں سفارتی تعلقات بحال ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.