• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی کیمپ میں موجود صیہونی فوجی پُراسرار طو پر زخمی

جمعرات 28-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11360
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک کیمپ میں تعینات اسرائیلی فوجی افسر سمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے تاہم ان کے زخمی ہونے کا سبب سامنے نہیں لایا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ویب سائیٹ ’مفزاک لایو‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی فلسطین میں قائم ’نیفاتیم فضائی‘ اڈے پر تعینات متعدد اسرائیلی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق زخمی فوجیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے بعض کو درمیانے اور بعض کو ہلکے درجے کے زخم آئے ہیں۔ تاہم ان کے زخمی ہونے کا سبب ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی کیمپ میں موجود صیہونی فوجی پُراسرار طو پر زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.