• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی کارراوئیوں سے متاثرہ کاشت کاروں کو ریلیف کی فراہمی

اتوار 04-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10085
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) یورپی یونین کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں کاشت کاری کے شعبے میں کام کرنے والے کسانوں کو سوا تین لاکھ یورو کی امداد دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے غرب اردن کے کاشت کاروں کے لیے تین لاکھ 17 ہزار یورو کی امداد جاری کی گئی ہے۔

یورپی یونین کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کی طرف سے غرب اردن کے سیکٹر ’B‘ اور سیکٹر ’C‘ میں متاثرہ فلسطینی کسانوں کو مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی امداد فلسطینی کاشت کاروں کو زراعت کے شعبے میں ہونے والے نقصانات کے ازالے میں مدد ملے گی۔ اس امدادی رقم سے فلسطینی کسانوں کو زرعی آلات کی خریداری، چھوٹے زرعی منصوبے کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں مدد ملے گی۔ اس پروگرام سے 61 کاشت کار مُستفید ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی کارراوئیوں سے متاثرہ کاشت کاروں کو ریلیف کی فراہمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.