• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پراسیکیوٹر نے بھی نیتن یاھو سے استعفیٰ مانگ لیا

بدھ 25-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6293
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کے پراسیکیوٹر جنرل نے بھی  کرپشن میں ملوث بنجمن نیتن یاھو کے وزارت اعظمیٰ کے عہدے سے چمٹنے رہنے کی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی ریاست کے پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ کرپشن میں ملوث وزیراعظم کا الزامات کو مسلسل نظرانداز کرنا حقائق سے چشم پوشی کرنے کے مترادف ہے۔ نیتن یاھو کی یہ پالیسی ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔

اسرائیلی اخبارات میں شائع ایک بیان میں اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے کئی کیسز چل رہے ہیں۔ مگر وہ ان تمام کیسز میں لاپرواہی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ اس سے نہ صرف ملک کو نقصان ہوگا بلکہ ان کی اپنی ساکھ بھی بری طرح مجروح ہوگی۔

پراسیکیوٹر جنرل شائی نیتزن کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عہدوں پر فائز کوئی بھی شخصیت اگر اپنے اوپر عائد الزامات کو اہمیت نہ دے تو وہ سب کے لیے نقصان دہ ہوتی ہےْ اگر کوئی وزیر، کوئی وزیراعظم، مذہبی پیشوا اور رکن کنیسٹ بھی ایسا کرے تو اس سے ملک کو نقصان پہنچے گا۔

شائی نیتزن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کرپشن کے الزامات کو سنجیدہ نہ لے کر ایک غلط مثال قائم کررہے ہیں۔ جب تک ان کے خلاف کرپشن کے الزامات چل رہے ہیں انہیں اخلاقی طور پر وزارت اعظمیٰ کا عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پراسیکیوٹر نے بھی نیتن یاھو سے استعفیٰ مانگ لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.