• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پارلیمنٹ کے اندر سے منشیات کا بیگ برآمد

پیر 25-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1924
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک ٹوائلٹ سے ’’گراس‘‘ نامی منشیات سے بھرا ایک بیگ ملا ہے، جس کے بعد ایوان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے اپنی رپورٹ میں پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ رکن پارلیمنٹ نورٹ کورن ایوان کےاجلاس کے دوران ٹوائلٹ گئے جہاں ٹشو پیپر پھینکنے کے لیے بنائی گئی جگہ پر ایک بیگ رکھا گیا تھا جس میں ماگوانا یا گراس قسم کی منشیات تھیں۔

واقعے کے فوری بعد پارلیمنٹ کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی عملے کو انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کے پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر تک پہنچائے جانے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ فول پرف سیکیورٹی اور چیکنگ کے جدید ترین نظام کے باوجود ممنوعہ مواد پارلیمنٹ میں کیسے پہنچا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پارلیمنٹ کے اندر سے منشیات کا بیگ برآمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.