• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پارلیمنٹ میں یہودی ریاست قرار دینے کا متنازع بِل منظور

جمعرات 19-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11537
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمان نے ملک کو خالصتاً یہودی ریاست قرار دینے کا متنازعہ بِل منظور کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قدس کی غاصب پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ متنازع بل میں ملک کو خالصتاً یہودی ریاست قراردیا گیا ہے۔ بل کے مطابق صیہونی بستیوں کی آباد کاری قومی مفاد میں ہے جبکہ قدس اس کا دارالحکومت ہوگا۔

بل کی حمایت میں 62 اراکین پارلیمنٹ نے ووٹ دیے جبکہ مخالفت میں 55 ووٹ ڈالے گئے۔ بل کے خلاف پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی اور پرچیاں پھاڑی گئیں جبکہ متنازع بل کی منظوری پر جگہ جگہ احتجاج بھی کیا جارہاہے۔

اسرائیلی عرب ارکان پارلیمان نے اس بل پر تنقید کی ہے۔

اسرائیل کی نوے لاکھ آبادی میں سے صرف بیس فیصد آبادی اسرائیلیوں کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پارلیمنٹ میں یہودی ریاست قرار دینے کا متنازع بِل منظور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.