• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پارلیمنٹ میں ایک اور نسل پرستانہ قانون منظور

جمعہ 17-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6446
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک اور نسل پرستانہ قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اسرائیل کو صہیونی حکومت کے طور پر تسلیم نہ کرنے والا کوئی بھی شخص پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس نسل پرستانہ قانون کا اطلاق لوگوں کی نجی زندگی پر بھی ہوگا حتی ان کے بیانات کا بھی اس قانون کے دائرے میں جائزہ لیا جائے گا۔

کہا جارہا ہے کہ اس قانون کے تحت دراصل انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں کے رہنے والے عرب شہریوں کو براہ راست نشانہ بنایا گیا ہے جو صیہونیت مخالف کاروائیاں انجام دینے والے فلسطینیوں کی حمایت اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

اسرائیلی پارلیمنٹ اس قانون کے ذریعے انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں باقی ماندہ فلسطینیوں کو بھی کوچ پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پارلیمنٹ میں ایک اور نسل پرستانہ قانون منظور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.