• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی عمر قید کے اسیران کی سزا میں تخفیف کی مخالفت

منگل 18-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6170
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینی اسیران کی قید کی مدت میں کمی کی تجویز مسترد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی اسیران کو دی جانے والی عمر قید کی سزا میں تخفیف کے لیے کمیشن کے قیام کی حمایت نہیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں لائبرمین کا کہنا  تھا کہ جب تک میں وزیر دفاع ہوں تب تک فلسطینی قیدیوں کی سزا میں کوئی تخفیف نہیں ہونے دوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قیدی اپنی سزا پوری کریں گے۔ ان کی سزا میں ایک گھنٹہ کی بھی تخفیف نہیں کی جاسکتی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع نے ملٹری جوڈیشل سسٹم کی جانب سے پیش کی گئی اور تجویز کے جواب میں یہ بیان جاری کیا ہے۔ جوڈیشل کونسل کی جانب سے حال ہی میں یہ تجویز دی گئی تھی کی طویل عرصہ اسرائیلی جیلوں میں عمر قید کاٹنے والے فلسطینیوں کی سزا میں تخفیف کی جا سکتی ہے تاہم وزیر دفاع نے تجویز مسترد کردی تھی۔ اسرائیلی جیلوں میں عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 500 ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر دفاع کی عمر قید کے اسیران کی سزا میں تخفیف کی مخالفت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.