• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی فلسطینی سیکیورٹی تعاون کی تحسین

بدھ 14-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7467
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ملنے والے سیکیورٹی تعاون کی تحسین کی ہے اور کہا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی کےساتھ سیکیورٹی سے متعلق تعاون مزید گہرا کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ اسرائیل کا سیکیورٹی تعاون اب بھی برقرار اور گہرا ہے۔ اس کی تازہ مثال جنین شہر میں فلسطینی مظاہرین میں گھرے دو اسرائیلی فوجیوں کو بچا کر انہیں بہ حفاظت اسرائیل کے حوالے کرنے سے ہوتا ہے۔

عبرانی ریڈیو پر نشر ایک بیان میں لائبرمین نے کہا کہ فلسطینی جانتے ہین کہ سیکیورٹی تعاون دوطرفہ مفاد اور مشترکہ ضرورت ہے۔ یہ تعاون نہ صرف جاری رہنا چاہیے بلکہ اس میں مزید گہرائی اور تقویت آنی چاہیے۔

انہوں نے کہا تھا کہ فلسطینی مظاہرین نے ایک اسرائیلی فوجی سے اس کا اسلحہ چھین لیا تھا مگر عباس ملیشیا نے چھینا گیا اسلحہ اسرائیلی فوجی کو واپس کرنے کے ساتھ دونوں اہلکاروں کو بہ حفاظت اسرائیلی فوجی کیمپ میں پہنچایا ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل جنین شہر میں دو اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینی مظاہرین نے یرغمال بنا لیا تھا۔ بعد ازاں عباس ملیشیا نے مدخلت کرکے دونوں اسرائیلی فوجیوں کو چھڑا لیا اور انہیں اسرائیلی فوج کے حوالے کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی فلسطینی سیکیورٹی تعاون کی تحسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.