• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم کی فلسطینیوں پرحملے کی دھمکی

پیر 13-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9226
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کوخبـردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ان کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کرسکتا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی تنظیموں کے گزشتہ ماہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں ایک سرنگ پر ہونے والی کارروائی کے خلاف جوابی حملے ممکن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل پر فلسطینیون نے جوابی حملہ کیا تو اسرائیل فلسطینی تنظیم حماس کو نشانہ بنائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر اعظم کی فلسطینیوں پرحملے کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.