• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

اتوار 08-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8820
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے عوام نے کل رات صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے کیس میں سست روی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل رات عوام کی ایک بڑی تعداد نے تل ابیب میں اسرائیلی کابینہ کے عدالتی مشیرآویخای منڈل بلٹ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے مقدمے کا جلد سے جلد فیصلہ سنائے جانے کا مطالبہ کیا۔

تل ایب اورمقبوضہ فلسطین کے دیگر علاقوں میں صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی بر طرفی اور مقدمے کا فیصلہ جلد سنانے کیلئے مظاہرے کئی ماہ سے شروع ہوئے جو بدستور جاری ہیں۔

واضح رہے کہ 2 جنوری 2017 سے ایک جرمن کمپنی سے لاکھوں ڈالر رشوت لینے کا مقدمہ صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف شروع ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.