• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزارتی کمیٹی کی اذان پر پابندی کی تیاری

پیر 07-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0567
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی وزارتی کمیٹی برائے قانون سازی ایک ایسے بل پر ووٹنگ کررہی ہے جس کے تحت فلسطینی مساجد میں ہونے والی اذان پر”شور کی آلودگی” کے بہانے کے تحت پابندی لگا دی جائے گی۔

اس بل کا مقصد بیت المقدس اور مقبوضہ فلسطین کے تمام علاقوں میں موجود مساجد کے امام اور موذن حضرات پر پابندی لگانا ہے کہ وہ لاؤڈ سپیکر کے ذریعے سے اذان نہ دیں۔

اس قانون کا ڈرافٹ اسرائیلی دائیں بازو کی پارٹی "جیوش ہوم” سے تعلق رکھنے والے ممبر کنیسٹ [اسرائیلی پارلیمنٹ] مردخائی یوغیف اور ان کے ساتھیوں اور ‘لیکود’ پارٹی کے کچھ ممبران نے پیش کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی وزارتی کمیٹی کی اذان پر پابندی کی تیاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.