• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق نائب سربراہ کے ٹرائل کی سفارش

اتوار 26-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9266
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے قومی سلامتی کے سابق وائس چیئرمین کے خلاف رشوت خوری کے الزامات کے تحت مقدمہ چلانے کی سفارش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ کی رپورٹ میں پولیس نے قومی سلامتی کے سابق ڈپٹی چیف ابرئیل بار یوسف کے خلاف رشوت خوری کے الزام میں مقدمہ چلانے کی سفارش کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بار یوسف  نے ایک کاروباری شخصیت کو اپنے ایک قریبی عزیز کی کمپنی میں سرمایہ کاری کا موقع فراہم کرنے کے لیے بھاری رقم رشوت میں وصول کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق بار یوسف پر مائیکل ہرٹزوگ نامی ایک یہودی تاجر سے رشوت وصول کرنے کا الزام عاید کیاگیا ہے۔ انہوں نے جرمن تاجر کو اسرائیلی کمپنی کے ساتھ ڈیل کے لیے سہولت فراہم کرنے کے بدلے میں ان سے بھاری رقم وصول کی تھی۔ بارئیل یوسف نے ہرٹزوگ  کو آبدوزوں کی فراہمی کے سودے میں معاونت کی تھی۔

خیال رہے کہ قومی سلامتی کے سابق وائس چیئرمین  فوج میں بریگیڈیئر کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ وہ نیوی میں آبدوزوں کے امور کے نگران رہے ہیں انہوں نے ایک جرمن تاجر مائیکل ہرٹزوگ کے رشوت وصول کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی قومی سلامتی کے سابق نائب سربراہ کے ٹرائل کی سفارش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.