• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی پولیس اہلکاروں کا نو روزہ جسمانی ریمانڈ

جمعہ 24-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1779
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے حال ہی میں گرفتار کیے گئے دو فلسطینی پولیس اہلکاروں جو آپس میں سگے بھائی بھی ہیں کو نو روزہ جسمانی ریمانڈ پر فوج کے حوالے کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں فلسطینی پولیس اہلکاروں محمد اور عبد اللہ جہاد المسیمی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے دونوں کو مزید نو روز کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا۔ دونوں سگے بھائیوں کو اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر نابلس میں قائم ’زعترہ‘ فوجی چوکی سے گذشتہ ہفتے کے روز حراست میں لیا تھا۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا اسرائیلی فوج نے فلسطینی پولیس اہلکاروں کو کیوں کر گرفتار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی پولیس اہلکاروں کا نو روزہ جسمانی ریمانڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.