• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج عنقریب خطرناک سیکیورٹی کیس کا انکشاف کرے گی

منگل 25-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6930
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے مقرب نیوز ویب پورٹل ’وللا‘ نے کہا ہے کہ فوج جلد ہی ایک انتہائی خطرناک سیکیورٹی کیس کا انکشاف کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فوج اور سیکیورٹی ادارے ایک انتہائی خطرناک ایشو کا انکشاف کرنے اور اس کی تفصیلات ظاہر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوج ایک خطرناک سیکیورٹی ایشو پر تحقیق کررہی ہے جس کا جلد ہی ڈرامائی انداز میں انکشاف کرے گی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اسٹیٹ کنٹرولر نے فی الحال اس حساس ایشو کو منظر عام پرلانے کی اجازت نہیں دی ہے۔

اسرائیل کے سیاسی امور سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ کیس موساد کے چیف یوسی کوھین سے متعلق بھی ہوسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج عنقریب خطرناک سیکیورٹی کیس کا انکشاف کرے گی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.