• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی سے پانچ فلسطینیوں کے قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی عائد

جمعہ 22-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6333
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے پولیس کے ذریعے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے پانچ فلسطینی شہریوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر15 دن کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مطابق فلسطینی وکیل مفید الحاج نے بتایا کہ اسرائیلی عدالت نے زیرحراست پانچ فلسطینیوں کو رہا کرنے کرنے کے بعد انہیں پندرہ دن تک مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے سے روک دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صیہونی عدالت نے پانچ فلسطینی شہریوں عوض سلامہ، ان کے بھائی اشرف، طارق ،احمد العموری اور محمد الشلبی کو اس شرط پر رہا کیا کہ وہ دو ہفتے تک مسجد اقصیٰ میں نماز ادا نہیں کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کی رہائی پش فی کس 10 ہزار شیکل کی ضمانت بھی مقر کی گئی ہے۔

اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت کا کہنا ہے کہ پانچ فلسطینی اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہروں میں حصہ لے رہے تھے۔ اس لیے انہیں مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے روکا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی سے پانچ فلسطینیوں کے قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.