• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی دباؤ کے باوجود، لندن میں فلسطینی ایکسپو کا شاندار افتتاح

اتوار 09-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7767
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپ میں فلسطینی ثقافت کے حوالے سے منعقد کیا جانے والا سب سے بڑا ایونٹ اسرائیل نواز لابیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود لندن میں کامیابی سے شروع ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ایکسپو میں فلسطینی ثقافت، تاریخ اور کھانوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا جاتا ہے اور اس میں ہفتے اور اتوار کے روز دس ہزار سے زیادہ افراد کے آنے کی توقع ہے۔

برطانوی حکومت کو اسرائیل نواز گروپوں کی جانب سے شدید دباؤ میں لایا جارہا تھا جس کی وجہ سے اس تقریب کی اجازت نہ ملنے کا خدشہ موجود تھا۔

حکومتی عہدیداران نے ایونٹ کے منتظمین "دوستانِ اقصیٰ” نامی گروپ کی جانب سے قانونی کارروائی کی دھمکی کے بعد تقریب کو منعقد کرنے کی اجازت دے دی تھی۔

اس تقریب کے دوران، آرٹ گیلریز، فلسطینی اہم مقامات کے ڈیجیٹل ٹور اور فلسطینی کھانوں کے اسٹال شامل ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی دباؤ کے باوجود، لندن میں فلسطینی ایکسپو کا شاندار افتتاح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.