• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکام نے فلسطینی اسیر کی مدت حراست میں تیسری بار توسیع کر دی

اتوار 28-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4174
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کی جاری انتظامی حراست میں تیسری بار چار ماہ کی توسیع کر دی ہے، جس پر اسیر نے سخت احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مراد سعید فشافشہ کو صہیونی حکام نے 29 اکتوبر 2015ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ صہیونی فوج سعید فشافشہ پر کوئی الزام عاید نہیں کر سکے ہیں۔ اس لیے انہیں انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی سفارش پر عدالت نے فشافشہ کی مدت حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کا اعلان کیا۔

خیال رہے کہ فشافشہ ماضی میں چار سال تک اسرائیل کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ انہوں نے چار سال قید جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل میں کاٹی تھی۔

واضح رہے کہ انتظامی حراست اسرائیل کی ایسی پالیسی ہے جس کے تحت کسی بھی فلسطینی کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے عدالت میں پیش کیے بغیر جیل میں قید رکھا جا سکتا ہے۔ اگر کسی قیدی کو کچھ عرصے کے لیے انتظامی حراست میں رکھنے کا حکم دیا جاتا ہے تو اس میں بار بار توسیع کی جا سکتی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں انتظامی حراست کی صہیونی پالیسی کو ظالمانہ قرار دے کرمسترد کر چکی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکام نے فلسطینی اسیر کی مدت حراست میں تیسری بار توسیع کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.