• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی استغاثہ نیتن یاھو کے خلاف کرپشن مقدمہ چلانے کو تیار

اتوار 27-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6276
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے پراسیکیوٹر جنرل برائے ٹیکس و اقتصادیات نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ کرپشن کےخلاف مقدمہ چلانے کی سفارش کرنے کی تیاری کرلی ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل عنقریب وزیراعظم کے خلاف میڈیا میں مشہور کرپشن

کیس’1000‘ پر عدالت میں مقدمہ چلانے کی سفارش کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے اپنے طورپر اس کیس کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور وزیراعظم کے خلاف کسی بھی وقت فردجرم عاید کی جاسکتی ہے۔ اس کیس میں وزیراعظم نیتن یاھو پر کرپشن، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے، سیاسی مفادات کے حصول کے لیے رشوت دینے اور لینے اور امانت میں خیانت کرنے کے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔

عبرانی ٹی وی کے مطابق نیتن یاھو کے سابق مشیر اطلاعات نیر حیفٹز نے پراسیکیوٹر کو ’کرپشن کیس 2000‘ کے حوالے سے بھی غیرمعمولی اہمیت کی حامل معلومات مہیا کی ہیں۔ ان معلومات کی روشنی میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے مقرب کئی دوسرے افراد کو بھی گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں خاتون اول سارہ نیتن یاھو کی طرف سے بھیجے گئے’ایس ایم ایس‘ ملے ہیں جن میں انہوں نے ’وللا‘ ویب سائیٹ پر شائع ایک رپورٹ پر شکایت کی ہے اور کہا ہے اس رپورٹ میں وزیراعظم اور ان کے خاندان کے خلاف چل رہے مقدمہ 4000 کے حوالے سے نا مناسب الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی استغاثہ نیتن یاھو کے خلاف کرپشن مقدمہ چلانے کو تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.