• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن میں منعقدہ عرب ابلاغیات مقابلے میں دو انعامات القدس ٹی وی کے نام

اتوار 28-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4175
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کے صدر مقام عمان میں حال ہی میں منعقدہ ہونے والے تیسری عرب ابلاغیات مقابلے میں فلسطین سے نشریات پیش کرنے والے ’’القدس سیٹلائیٹ نیوز چینل‘‘ نے چاندی اور کانسی کے دو تمغے جیت لیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تیسرے سالانہ عرب ابلاغیات مقابلے کا انعقاد حال ہی میں عمان میں ہوا تھا جس میں عرب ممالک کے سرکردہ ابلاغی ، اشاعتی اور نشریاتی اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر القدس سیٹلائیٹ چینل کے ایک فلیگ شیپ ٹاک شو کو بہترین پروگرام قرار دیتے ہوئے چاندی کا تمغہ دیا گیا جب کہ اخباری رپورٹس پر کانسی کے تمغےسے نوازا گیا ہے۔

القدس ٹی وی کی رام اللہ میں متعین نامہ نگار لندا شلش کو اس ٹی وی چینل کی بہترین رپورٹر قرار دیا اور اس کی رپورٹس کی بنیاد پر ٹی وی کو کانسی کا تمغہ دیا گیا جب کہ ماہ صیام میں پیش کیے جانے والے پروگرام ’’ھلال و موال‘‘ کو چاندی کا تمغہ ملا ہے۔

القدس ٹی وی کو ملنے والے تمغوں پر فلسطینی صحافتی حلقوں کی طرف سے ٹی وی کی انتظامیہ اور ادارے سے وابستہ صحافیوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ القدس ٹی وی کو عرب دنیا کے ابلاغی مقابلے میں انعامات ملنا ٹی وی کی پیشہ وارانہ معیار پر مہر تصدیق ثبت کرنے کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.