• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن میں عظیم الشان “نصرت القدس” ریلی کا انعقاد/ ہم قدس پر قربان ہونے کو تیار: شرکاء

منگل 18-06-2019
in عالمی خبریں
0
اردن میں عظیم الشان “نصرت القدس” ریلی کا انعقاد/ ہم قدس پر قربان ہونے کو تیار: شرکاء
37
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎انہوں نے کہا کہ اردن مارچ اللہ تعالیٰ اور مسجد اقصیٰ کے ساتھ ایک عہد ہے کہ ہم فلسطین پراپنا جان وتن سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔

روزنامہ قدس کے مطابق، اردن کے دارالحکومت عمان کے شمال مغرب میں واقع عین پاشا پناہ گزین کیمپ میں گذشتہ روز اسلامی تحریک کی اپیل پر عظیم الشان ‘حق واپسی’، نصرت اسیران اور صدی کی ڈیل مخالف ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی جلوس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی جن میں فلسطینی کمیونٹی کے علاوہ بڑی تعداد میں مقامی شہری بھی شامل تھے۔

عین پاشا اور البقعہ پناہ گزین کیمپوں میں ہونے والے اس عظیم الشان مارچ میں مقررین نے قضیہ فلسطین کے خلاف کی جانے والی صہیونی اور امریکی سازشوں کی مذمت کی۔
اردن میں منعقدہ عظیم الشان نویں سالانہ مارچ کو نصر القدس، نصرت فلسطین اور حق واپسی کا عنوان دیا گیا۔

اس موقع پر اخوان المسلمون کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن محمد قطیشات نے کہا کہ فلسطینی اور اردنی اقوام ارض فلسطین کے مالک اور وارث ہیں۔ صہیونیوں کا اس پر کوئی حق نہیں۔
انہوں نے کہا کہ اردن مارچ اللہ تعالیٰ اور مسجد اقصیٰ کے ساتھ ایک عہد ہے کہ ہم فلسطین پراپنا جان وتن سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صدی کی ڈیل کا امریکی منصوبہ ایک ایسے وقت میں سامنے لایا جا رہا ہے جب دوسری جانب خطے میں طبل جنگ بج چکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ خطے کے ممالک کے ساتھ وہی سلوک کرتے ہیں جو ایک دودھ دینے والی گائے کے ساتھ اس کا مالک کرتا ہے۔

Tags: :“”/اردنالشانالقدسانعقادپرتیارریلیشرکاءعظیمقدسقربانکاکومیںنصرتہمہونے
Share37TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.