• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردنی اور روسی وزراء خارجہ کی شام اور فلسطین کے امور پر بات چیت

منگل 11-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11962
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی اور ان کے روسی ہم منصب سیرگی لافروف نے شام اور فلسطین کے مسائل پر ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردنی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایمن الصفدی اور لافروف کے درمیان خطے کی موجودہ صورت حال بالخصوص شام اور فلسطین جیسے سلگتے مسائل پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر اردنی وزیر خارجہ نے شام کا بحران سلامتی کونسل کی قرارداد 2254 کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی اور  تنازع فلسطین کے حل کے لیے مذاکراتی کوششیں آگے بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.