• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردنی انتظامیہ صہیونیوں سے مل گئی، نصرت اقصیٰ کانفرنس پر پابندی

پیر 21-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5100
0
SHARES
0
VIEWS

کرک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردنی انتظامیہ نے کرک شہر میں نصرت اقصیٰ کے عنوان سے ایک تقریب کے انعقاد پر پابندی عائد کرنے کے بعد جلسہ گاہ پر پانی چھوڑ کر اسے کیچڑ میں تبدیل کردیا تاکہ وہاں پر لوگ جمع نہ ہوسکیں۔ دوسری جانب اردن کی مذہبی، عوامی اور سماجی تنظیموں نے انتظامیہ کے اس اقدام کو صہیونیت نوازی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اردن کے دارالحکومت عمان سے 130 کلو میٹر جنوب میں واقع الکرک شہر میں 16ویں نصرت اقصیٰ کانفرنس کا انعقاد کیا جانا تھا۔ کانفرنس کی انتظامی کمیٹی نے تمام تیاریاں مکمل کرلی تھیں۔ اس دوران اچانک مقامی پولیس اور انتظامیہ کے دیگر اہلکاروں نے کھلے گراؤنڈ میں منعقدہ تقریب پر پابندی کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ گراؤنڈ میں پانی چھوڑ دیا جس کے نتیجے میں ہرطرف کیچڑ اور پانی پھیل گیا۔ اردنی پولیس اور انتظامیہ کی اس صہیونیت نوازی کے خلاف مقامی شہریوں  اور سماجی و مذہبی تنظیموں نے سخت احتجاج کیا ہے۔

اردن کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت اسلامک ایکشن فرنٹ کے سیکرٹری جنرل محمد الزیود نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نصرت اقصیٰ کانفرنس روک کر انتظامیہ نے صہیونیوں کو خوش کیا ہے۔ کانفرنس کے منتظمین کو ہراساں کرنا اور کانفرنس کی جگہ پر پانی چھوڑ کر اسے کیچڑ میں تبدیل کرنا ریاستی قوانین اور شہری آزادیوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.