• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمنی کی غزہ تعمیر نو کے لئے 93 لاکھ ڈالر کی امداد

بدھ 11-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1326
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی تنظیم برائے برائے ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (انروا) نے اعلان کیا ہے کہ اسے جرمنی کی جانب سے 2014ء میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو اور مرمت کے لئے 9٫3 ملین ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔

انروا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس امداد ک نتیجے میں 8000 خاندانوں کو اپنے گھروں کی مرمت یا تعمیر نو میں مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ ان خاندانوں کو مناسب اور معقول رہائش کے لئے مالی مدد بھی فراہم کی جائے گی۔

غزہ میں 2014ء کے دوران 51 دن تک جاری رہنے والی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 12000 گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے تھے جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجرمنی کی غزہ تعمیر نو کے لئے 93 لاکھ ڈالر کی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.